تیاگ پتر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فارغ خطی، دستر داری کا رقعہ یا دستاویز، کسی چیز کے ترک کرنے یا چھوڑنے کی دستاویز یا تحریر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فارغ خطی، دستر داری کا رقعہ یا دستاویز، کسی چیز کے ترک کرنے یا چھوڑنے کی دستاویز یا تحریر۔